مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے استنبول میں ترکی کے صدر عبد اللہ گل کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ استنبول میں بین الاقوامی کانفرنس باگوآش کے شرکآہ سے خطاب کے بعد انقرہ میں ترکی کے وزیر اعظم ریجب طیب اردوغان اور وزیر خارجہ احمد داؤد اوغلو کے ساتھ بھی علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مہر نیوز/1 نومبر/2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے استنبول میں ترکی کے صدر عبد اللہ گل کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
News ID 1829942
آپ کا تبصرہ